• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد قیصر رہائی کے بعد پانچویں بار تھری ایم پی او کے تحت گرفتار

مردان (نمائندہ جنگ/نامہ نگار) مردان میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی نو مئی کے ایک مقدمے میں ضمانت کے بعد3ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیاگیا سابق اسپیکر کی یہ پانچویں گرفتاری ہے اس سے قبل جوڈیشل مجسٹریٹ مثل عادل کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی کی 90 ہزار روپے دونفری کی ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی تھی رہائی کے احکامات لے کر ان کی لیگل ٹیم جیل پہنچی۔
اہم خبریں سے مزید