کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملائیشیا میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم جمعرات کو پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کیلئے آسٹریلیا سے مقابلہ کرے گی۔ بدھ کو پوزیشن میچز میں مصر نے کینیڈا، جنوبی کوریا نے چلی ، بیلجئم نے ملائیشیا اور جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔