• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کا منشور فلاحی اور پرامن ریاست کا مکمل ضامن، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ جب تک ملک کی قیادت پیراشوٹرز کی بجائے گراسروٹرز کے پاس نہیں آتی مسائل حل نہیں ہوں گے آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی عوام کے لیے بہترین آپشن ہے، جماعت اسلامی کا منشور فلاحی اور پرامن ریاست کا مکمل ضامن،عوام کیلئے بہترین آپشن،جس کی تنظیم اور ووٹرز ملک بھر میں ہر جگہ موجود ہی۔جس کی تنظیم اور ووٹرز ملک بھر میں ہر گلی اور محلے میں موجود ہیں جماعت اسلامی کا منشور ایک فلاحی،خوشحال اور پرامن ریاست کا مکمل ضامن ہے۔
اہم خبریں سے مزید