• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی صوابی کا سرکاری مہمان خانہ شاہ منصور کا دورہ

پشاور ( جنگ نیوز )ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹر طارق اللہ نے سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سر کاری مہمان خانہ شاہ منصور کا دورہ کیا۔ انہوں نے مہمان خانے کا ریکارڈ چیک کیا اور مہمانوں کو دی جانے والی سہولیات کا جا ئزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر صوابی ظفر علی خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈاکٹر طارق اللہ نے سرکاری مہمان خانے میں قیام کرنے والے مسافروں کو بہترین خدمات مہیا کرنے کی ہدایت کی
پشاور سے مزید