• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے )راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں پیر کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ، زلزلہ سہ پہر تین بجکر انیس منٹ پر آیا ،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر سے سے مزید