• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فہیم اور منیبہ نے ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فہیم رمضان نے شیراز بھنڈ کوجبکہ منیبہ نے یمنہ ملک کوشکست دیکر بیچ ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ جیت لیا۔فائنل کے مہمان خصوصوصی احمد علی راجپوت تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم میمن نے کہا دنیا کےکئی ممالک بیچ ٹینس کو فروغ دے رہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید