• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نے FIA کو خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا،عدالت نےمنی لانڈرنگ کیس میں انکوائری کیخلا ف سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کی درخواست پر ایف آئی اے سے 22 دسمبر کو رپورٹ طلب کرلی،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایف آئی اے نے انکوائری شروع کرتے وقت قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔

ملک بھر سے سے مزید