کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر کبیر احمد محمد شہی نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 264 کوئٹہ اور صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45کوئٹہ 8کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے اس موقع پرپارٹی رہنما حاجی محمد یعقوب لانگو، سعد بلوچ، انیل غوری، عثمان لانگو، نعیم بنگلزئی، میر عطاء الرحمن محمد شہی میر جاوید احمد محمد شہی، عزیز احمد محمد شہی اور دیگر رہنماءبھی موجود تھے۔