• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔26 دسمبر سے شروع ہونے والی تعطیلات کیلئے لاہور ہائی کورٹ نے ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا ۔ راولپنڈی بنچ میں جسٹس جواد حسن اور جسٹس چوہدری عبدالعزیز پہلے ہفتہ میں کام کریں گے۔
اسلام آباد سے مزید