• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نےفرسٹ کلاس کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔انہوں نے ہفتے کو پریذیڈنٹ ٹرافی کے میچ میں سنچری کے ساتھ یہ سنگ میل عبور کیا۔

اسپورٹس سے مزید