کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن میں ہونے والی تبدیلی سے ناراض کانگریس کے ارکان نے اتوار کو لاہور میں اپنا اجلاس طلب کرلیا ہےجو گیارہ بجے دن ہوگا، اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے جائیں گے۔امکان ہے کہ تبدیلی کے حامی کانگریس ارکان اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔