• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان خواجہ کو بیٹ پر فاختہ کا نشان لگانے کی اجازت، جرات پر وزیر اعظم کی مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلو ی وزیراعظم انتھونی البانیز نےسڈنی میں تقریب میں عثمان خواجہ کو سراہتے ہوئے کہا کہ میں عثمان خواجہ کو اس جرات کیلئے مبارکباد دینا چاہوں گا جس نے انسانی اقدار کے لیے کھڑے ہوکر دکھایا۔ آسٹریلوی وزیراعظم کے الفاظ نے جہاں عثمان خواجہ کو اطمینان اور سکون فراہم کیا ہے وہیں ان کی درخواست پر کرکٹ آسٹریلیا نے انھیں رواں سیزن میں بگ بیش میچ کے دوران بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگانے کی اجازت بھی دی ۔

اسپورٹس سے مزید