• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر جے مال آتشزدگی کیس، 8 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج شرقی نے آر جے مال آتشزدگی کیس میں گرفتار 8 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید