• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرجیل میمن کا شہباز خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے سینئر صحافی شہباز خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں صحافی شہباز خان اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں انہوں نے مرحومہ کے لئے دعا کی کہ للہ تعالیٰ مرحومہ کو بلند درجات اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید