• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول حاجرہ آباد کورنگی کراسنگ/بھٹائی کالونی کے ہیڈ ماسٹر (BS-18) طارق عزیز میمن کو میٹرک بورڈ کراچی کے امتحانات کے دوران امتحانی مرکز میں بدانتظامی اور بے ضابطگی کے الزامات کی بنا پر معطل کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔


شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید