• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا خصوصی انٹرویو ”جیونیوز“ پر آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دورۂ افغانستان کیلئے اُنہیں حکومت پاکستان کا مکمل مینڈیٹ حاصل ہے۔ وہ مذاکرات کے قائل ہیں مگر ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے زمینی حقائق دیکھ کر ہی کسی جامع حکمت عملی کی طرف بڑھا جاسکتا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر اہم موضوعات پر مشتمل یہ خصوصی انٹرویو ناظرین اتوار کی رات 10 بجکر 5 منٹ پر دیکھ سکیں گے۔ میزبان سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید