• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے برطرف ہیڈ کوچ بریڈبرن کا انگلش کاؤنٹی سے معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن کو انگلش کاؤنٹی گلمورگن نے اپنا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ بریڈ برن کا ورلڈ کپ کے بعد قومی اکیڈمی تبادلہ کردیا گیا تھا۔ انہیں بدترین کارکردگی کے بعد کوچ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا۔ جس کے بعد انہوں نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں۔اس سے قبل اینڈریو پیوٹک افغانستان کے بیٹنگ کوچ بن گئے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید