• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد شامی کو بھارت میں کھیلوں کا سب سے بڑا ارجن ایوارڈ مل گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیرو اور فاسٹ بولرمحمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی صدر دروپدی مرمو نے انہیں غیر معمولی کارکردگی دکھانے اور ٹیم کو فائنل تک پہنچانے پر ’’ارجن ایوارڈ‘‘ سے نوازا ہے۔ محمد شامی نے اس پر جذباتی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہایہ ایک خواب سچ ہوگیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید