• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کا تاحیات نااہلی ختم کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بات سے انکار

کراچی (جنگ نیوز) بانی پی ٹی آئی کا تاحیات نااہلی ختم کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بات کرنے سے انکار ، اڈيالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر بات نہیں کریں گے ، ان سے پھر سوال کیا گیا کہ تاحیات نااہلی ختم ہونے سے ہوسکتا ہے مستقبل میں آپ کو بھی فائدہ ہو ؟

 بانی پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ وہ اس پر کچھ نہیں کہیں گے ، ان کے مخالفین پر جو بھی کیس بنائے گئے تھے ، وہ انہوں نے نہیں بنائے تھے ، پہلے کے بنے ہوئے تھے۔

اہم خبریں سے مزید