قاہرہ اے ایف پی) مشرق وسطیٰ کے دورے پر آئے ہوئے امریکی وزیرخارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے مابین صلح دراصل ’ ایران کو تنہا‘ کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
جمعرات کو قاہرہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’ایک راستہ یہ ہے کہ تعلقات جو سرائیل کی ضرورت اورہم آہنگ ہونے کی خواہش ہے۔