• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں 7 ڈاکے، 3 کاریں، 3 موٹرسائیکل چوری

لاہور(کرائم رپورٹر) فیصل ٹاون میں ڈاکو سلیم کے گھر سے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 4لاکھ20 ہزار،زیوارات ،کوٹ لکھپت میں فراز کے گھر سے 3لاکھ80 ہزار پرائز بانڈ اور طلائی زیوارات ،با ٹا پور میں نصراللہ اور فیملی سے 1لاکھ 90ہزار ،لوئرمال کے علاقے سے محبوب اور فیملی سے 1لاکھ 30ہزار و زیوارات ،شاہدرہ ٹاون میں شہباز سے 65ہزار ،شادمان میں انور سے 40ہزار موبائل فون ، سمن آباد میں امجد سے 20 ہزار اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ، ڈیفنس بی،لاری اڈا، شادمان اور ریس کورس سے گاڑیاں جبکہ لوئر مال ،ملت پارک اور مناواں سے موٹر سائیکلیں چوری ہوگئے۔لٹن روڈ کی حدود میں الطاف کے گھر 3 لاکھ کی چوری ہوگئی ۔
لاہور سے مزید