• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی ماہرین کی سیکرٹری زراعت وماحولیات سے ملاقاتیں

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری زراعت نادر چٹھہ اورسیکرٹری موحولیات راشدکمال الرحمان سے چین کے ماہرین ماحولیات کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔چینی قونصل جنرل ژہو شائرن ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ظفر اقبال اور ڈی جی ماحولیات ظہیر عباس ملک بھی موجود تھے۔ سموگ کے تدارک کے امور پر چینی وفدسے تبادلہ خیال کیا گیا۔