• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، عمران پر حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے الزام میں گرفتار محمد وقاص کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید