کراچی(اسٹاف رپورٹر) افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ مقابلوں سے باہرہوگئے۔ وہ کمر کی تکلیف کا شکار ہیں جنہوں نے اپنا آخری میچ ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔
واضح رہے کہ راشد خان پی ایس ایل9کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ہیں تاہم سرجری کے باعث وہ پی ایس ایل کا حصہ نہیں ہوں گے۔