• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ناظم الامور گیتا سریواستو تین روزہ دورہ پر آج لاہور پہنچیں گی

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی ناظم الامور گیتا سریواستو تین روزہ دورہ پر آج لاہور پہنچیں گی۔ وہ پہلی بار لاہور کا دورہ کررہی ہیں۔ اس دورے کے دوران گیتا سریواستو مختلف طبقہ کی سرکردہ شخصیات سے ملاقات کریں گی جب کہ لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ بھی کریں گی۔

ملک بھر سے سے مزید