• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موساد، داعش اور جیش العدل پر حملوں کا حکم خامنہ ای نے خود دیا تھا، ایران آبزرور

کراچی ( جنگ نیوز) ایران آبزرور نامی ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز 17 جنوری کی رات کو موساد کے ہیڈکوارٹرز ، داعش کی کمین گاہوں اور جیش العدل پر حملوں کا حکم ’امام خامنہ ای‘ نے خود دیا تھا۔

 ایران آبزرور کے مطابق جیش العدل کو پاکستان نے دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل نہیں کر رکھا۔

اہم خبریں سے مزید