• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں جنگ ختم ہوجائے تو ’’محور مزاحمت‘‘ کے حملے رک جائینگے، ایرانی وزیر خارجہ

ڈیووس( جنگ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ نے ڈیووس میں کہا ہے کہ اگر غزہ میں جنگ ختم ہوجائے تو ’’ مزاحمت کے محور‘‘ کی جانب سے اسرائیل اور اس کےمفادات پر حملے رک جائینگے ۔ مزاحمت کے محور سے مراد ایران کے علاقائی اتحادی ہیں جن میں حزب اللہ ، عراقی شیعہ ملیشیا اور انصار اللہ جیسی تنظیمیں شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید