• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کے طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کا معاملہ، سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر

لاہور ( آن لائن ) خاور مانیکا اور بشری بی بی کے طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کا معاملہ، سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی، انٹرا کورٹ اپیل میں محمد آفاق ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ سنگل بینچ نے طلاق کے ریکارڈ کیلئے دائر درخواست کو سنے بغیر خارج کردیا ،سنگل بینچ نے میرٹ کی بنیاد پر درخواست پر سماعت نہیں کی۔ عدالت سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔
اہم خبریں سے مزید