• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ ملتان بینچ کیلئے 5 اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت قانون نے ہائیکورٹ ملتان بینچ کیلئے 5اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات کر دیے، ایڈوکیٹ کاشف ندیم ، رانا غلام حسین ، عطا المنان ایڈوکیٹ ملک عامر جاوید بھٹہ ، مہروز عزیز خان کو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ملتان بینچ تعینات کردیا گیا ہے، گورنمنٹ آف پاکستان کے لا ڈیپارٹمنٹ نے ان کی تقرری کا مراسلہ جاری کردیا۔
ملتان سے مزید