• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین ٹینس، جوکووچ کوارٹر فائنل میں

پیرس (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نواک جوکووچ آسٹریلین اوپن چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، انہوں نے ایڈین منارینو کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرادیا۔ امریکا کے ٹیلر فرٹز نے گذشتہ برس کے رنر اپ یونان کے اسٹیفانو ستسپاس کو زیر کرکے ناٹ آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائی۔ خواتین سنگلز میں نمبر دو سیڈ آرینا سبالنکا نے امریکی حریف امانڈا انیمسووا کو مات دے کر چوتھے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔

اسپورٹس سے مزید