• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیر خارجہ پیر کو پاکستان آئیں گے، سفیروں کو بھی واپس بھیجنے پر اتفاق

اسلام آباد(اے پی پی) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان پیر29جنوری پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پاکستان اور ایران کے مشترکہ پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد باہمی طور پر اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری 2024تک اپنے اپنے عہدوں پر واپس آسکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید