• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ کلاس کورس میں راولپنڈی ریجن کیلئے 400سیٹیں مختص

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)انٹرمیڈیٹ کلاس کورس میں راولپنڈی ریجن کے لئے 400سیٹیں مختص کردی گئیں ، پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبلوںکی اے ایس آئی کے عہدے پرترقی کے لئے محکمانہ ترقی کےانٹرمیڈیٹ کلاس کورسز 12فروری سے 5مختلف پولیس ٹریننگ کالجز اور سکولزمیں شروع ہوں گے جن میں مختلف ریجنزسے 18سوحوالدار شرکت کریں گے ،راولپنڈی ریجن کے حوالداروں کے لئے 17ہفتوں پر مشتمل کورس پولیس کالج سہالہ میں ہوگا۔
اسلام آباد سے مزید