• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز اور شہباز سے ملکر معیشت بہتر بنائیں گے‘ جہانگیر ترین

ملتان (ایجنسیاں)استحکام پاکستان پارٹی سربراہ جہانگیر ترین نے کہاہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے‘ ن لیگ کی قیادت اور ہم مل کر ملکی معیشت کو بہتر کریں گے‘عوام ایماندار لوگوں کو ووٹ دیں گے تو ملک کی قسمت بدل جائے گی۔منگل کوملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ جو کچھ میرے بس میں ہوا میں کروں گا۔میں جو وعدہ کرتا ہوں اسے پورا کرتا ہوں ۔
اہم خبریں سے مزید