• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کورٹ رپورٹر)ایوان عدل میں لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس ، صدر منیر بھٹی،سیکرٹری راؤ تحسین نے کہا ہے کہ سول اور فیملی کورٹس کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کا نوٹیفکیشن واپس نہ لینے پرکل (جمعرات)سے پنجاب بھرمیں تمام بار کونسلز کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال ہو گی جبکہ ہائیکورٹ کی تالہ بندی ہو گی۔
لاہور سے مزید