• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت خطے اور دنیا کے لیے خطرہ بنتا جارہا ہے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بھارت خطے اور دنیا کے لیے خطرہ بنتا جارہا ہے، بھارت نے سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لیے پانچ سو ملین ڈالر کا ایک فنڈ مختص کیا تھا۔اس کو عالمی سطح پر اجاگرکرنے کی ضرورت ہے اور اقوام متحدہ میں جتنے بھی فورمز ہیں اس پر بھارت کا مکرو چہرہ دکھانے کی ضرورت ہے، بھارت واضح طور پر عالمی قوانین کو توڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید