کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے زیراہتمام پی بی 39 کے امیدوار ملک عبدالرحیم ناصر ، امیر جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ این ائے 262 کےمولانا حافظ نورعلی کاکڑ ، پی بی 38 کے امیدوار نعیم خان خلجی کی قیادت میں اتوار 27 جنوری کو بائی پاس مین آفس سے دن 2 بجے ریلی نکالی جائے گی ریلی نواں کلی بائی پاس مین روڈ‘ مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی پشتونستان چوک پر پہنچے گی جہاں جلسہ ہوگا ۔