• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل میں ملازمت، بھارت میں بھرتی دفاتر کے باہر لمبی قطاریں

لکھنؤ (اے ایف پی)حماس کے ساتھ جنگ ​​کے بعد اسرائیل میں ملازمتوں کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے بھارتی بے روزگاروں کا کہنا ہے کہ ان کی حفاظت کو لاحق خطرات گھر میں بھوک سے زیادہ بہتر ہیں۔ 

اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی عسکریت پسندوں کے خلاف تقریباً چار ماہ کی لڑائی میں شدت پیدا کردی ہے۔ جب کہ ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہے اور سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک ہے، اس نے لاکھوں لوگوں کیلئے کل وقتی اور اچھی تنخواہ والی ملازمتیں پیدا کرنے کیلئے جدوجہد کی ہے۔ 

لائن میں موجود سیکڑوں ہندوستانیوں کیلئے، اسرائیل میں ایک ہنر مند تعمیراتی کام کا موقع ہےاور 18گنا زیادہ اجرت بھی ہے۔

اہم خبریں سے مزید