• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن وامان برقرار رکھنا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے‘ کوئٹہ بار

کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 8فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں جس میں صوبے بھر میں نگران حکومت کو ہر صورت امن وامان برقرار رکھنا ہوگا تاکہ عوام بلاکسی خوف و خطر اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں ۔
کوئٹہ سے مزید