• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی85سے امیدوار کی رٹ پر آر پی او سرگودہا اور ڈی پی او میانوالی طلب

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے پی پی85سے امیدوارمحمد اقبال کی ارشد مجید ملک ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر رٹ پر آر پی او سرگودہا اور ڈی پی او میانوالی کو طلب کرلیا ۔ رٹ میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست گزار کو پولیس ہراساں کررہی ہے۔انتخابی دفاتر اور گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔16ایم پی او کے تحت ایف آئی آر درج کرکے سیل کردی گئی ہے۔
اسلام آباد سے مزید