• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے پر رضامند، ذرائع

اسلام آباد( پی پی آئی) چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی رضا مندی ظاہر کر دی ہے، 2 ارب ڈالر کا قرض میچور ہونے سے قبل رول اوور کر دیا جائے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 2 ارب ڈالر کا قرض میچور ہونے سے قبل رول اوور کر دیا جائے گا، چین کی جانب سے دو ارب ڈالر قرض کو موجودہ شرائط پر رول اوور کیا جائے گا۔ذرائع نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ پر 2 فیصد سے کم شرح سود عائد ہے، 2 ارب ڈالر قرض کا میچورٹی ٹائم 23 مارچ 2024 کو مکمل ہو جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید