• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی ظفر نے پی ایس ایل ترانہ ٹائٹل ’’کھُل کے کھیل‘‘ شیئر کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ 9کے ترانے کا ٹائٹل مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔گلوکار اس ترانے کو تیار کرنے میں مصروف ہیں جبکہ انہوں نے گزشتہ روز عوام کا جوش و ولولہ بڑھانے کے لیے اس ترانے کا نام بھی بتا دیا ہے۔سوشل میڈیا پر علی ظفر نے لکھا ہے کہ ’تو اس بار باری ہے کھیلنے اور بے خوف ہو کر جینے کی اسی لیے میں نے لکھا ہے ’کھُل کے کھیل۔

اسپورٹس سے مزید