بونیر(نمائندہ جنگ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نہ بلاول، آنیوالا وزیراعظم عوام کی طاقت سے آئیگا،پی ٹی آئی کے منشور میں پارلیمان کی بالادستی شامل ،اداروں کا احترام کرتے ہیں، مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے،ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں، مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے۔بونیر میں جلسے سے خطاب میں گوہر خان نے کہا کہ ن لیگی قائد نواز شریف نے ہمیشہ ڈیل کی سیاست کی ہے۔