• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: سریاب میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم پھینک دیا گیا

کوئٹہ(نمائندہ جنگ)سریاب میں نامعلوم افراد کا پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کلی احمد خانزئی میں۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار گورنمنٹ ہائی اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ کیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہو۔
اہم خبریں سے مزید