• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل میلہ :سٹیڈیم ،پویلین اور روٹس پرصفائی آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر اولیاء میں سجنے والے پاکستان سپر لیگ کے رنگا رنگ میلہ بارےاسٹیڈیم اور روٹس پر سکیورٹی و صفائی اقدامات شروع کردیے گئے ہیں، گزشتہ روز ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے سٹیڈیم ،پویلین اور روٹس پر میگا صفائی آپریشن کیا گیا۔قبل ازیں سینئر منیجر آپریشن فہیم لودھی نے کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا اور صفائی چیک کی۔چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہد یعقوب کا کہنا تھا کہ افتتاحی میچ سے قبل پارکنگ سٹینڈز اور ہوٹلز میں صفائی کی جائے گی۔
ملتان سے مزید