• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں ٹینس کورٹ زینب علی سے منسوب

اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے اسلام آباد میں ٹینس کورٹ زینب علی نقوی سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ ٹینس پلیئر زینب نقوی گزشتہ شب حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئی تھیں ۔