اسلام آباد( پی پی آئی) نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کی حلف برداری اور نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے اواخر میں 29 فروری تک بلایا جائے گا۔
پی پی آئی کے مطابق اجلاس کے پہلے دن اراکین حلف اٹھائیں گے جبکہ اگلے روز نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا نیزنئے قائد ایوان وزیراعظم کا انتخاب 2 یا 3 مارچ کو متوقع ہے۔