کوئٹہ(پ ر) امیر جماعت اسلامی بلوچستا ن مولانا عبدالحق ہاشمی، جنرل سیکرٹری زاہدا ختر بلوچ ،نائب امیر /حق دوتحریک کے قائدممبر صوبائی اسمبلی رکن مولانا ہدایت الرحمن بلوچ ،ممبر صوبائی اسمبلی عبدالمجید بادینی ،نائب امیر صوبہ مولاناعبدالکبیر شاکر مرکزی مجلس شوریٰ میں شرکت کیلئے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹریٹ منصورہ لاہور پہنچ گیے ہیں۔