• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کی نگران کابینہ نے سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (آئی این پی )پنجاب کی نگرا ن کابینہ نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے انتخابی نتائج میں دھاندلی کے الزامات کا معاملے پر ان کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لیاقت علی چٹھہ کے خلاف الیکشن ایکٹ اور ضابطہ فوجداری سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔ لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ کیلئے آئی جی پنجاب کو ہدایات بھی جاری کردی گئیں ۔
اہم خبریں سے مزید