• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور نے قومی انڈر 13کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پیر کو فیصل آباد میں فائنل میں کراچی کو40 رنز سے شکست ہوئی ۔ پشاور نے ٹاس جیت کر مقررہ 30 اوورز میں7 وکٹوں پر165 رنز بنائے۔ناکام ٹیم جواب میں 125 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فیصل قربان 38 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ ثناء اللہ نے 17 رنز دے کر4 اور ہمدان فیصل نے 15 رنز کے عوض 3 وکٹ لیے ۔

اسپورٹس سے مزید