• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ عر ب امارات میں بلائند کر کٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ بھارت 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 212 رنز بنائے۔ کپتان درگاہ راؤ نے 61 اور وینکیٹیشورا راو نے 49 رنز بنائے ، پاکستان کے بدر منیر اور کامران اختر نے دو دو وکٹیں لیں۔ 213 کا ہرف گرین شرٹس نے سخت مقابلے کے بعد 5 وکٹ پر 19.2 اوررز میں پورا کیا۔ نائب کپتان بدر منیر نے 63 گیندوں پر 129 جبکہ کپتان نثار علی نے 18 رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید